یہ ماڈل بچوں کے لیے ہے جو تلاوت ِقرآن کو تجوید کے ساتھ سکھا ے گا، مشق اور لفظ بہ لفظ تلاوت سکھائے گا۔ بچوں کی قرآن اور احادیث کی روشنی میں تربیت بھی کرتا ہے۔ نماز، اذآن، دوعائیں، ماں باپ کے حقوق انبیاِکرام کے واقعات اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ اس ما ڈل میں موجود ہے۔