یہ جدید ماڈل ان کے لیے ہے جو قرآن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کی مختلف کتابیں، مختلف تفاسیر جیسے تفسیر عثمانی،آسان ترجمہ قرآن اردو ،آسان ترجمہ قرآن پشتو، بیان القرآن، اور اس کے علاوہ سیرتِ حسن ؓ، سیرِت حسینؓ، سیرِت صحابیات اور مضامین ِقرآن کو بھی سننا چاہتے ہیں۔